addvertsement

19 Mar 2012

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کا جواب سپریم کورٹ میں جمع

سلاما آباد…توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے، جواب اعتزار احسن کے معاون وکیل برسٹر گوہر نے جمع کرایا، وزیر اعظم کا جواب پچیس صفحات اور چوراسی پیراگراف پر مشتمل ہے۔سپریم کورٹ نے گذشتہ سماعت میں حکم دیا تھا کہ اگر وہ اپنا جواب 19مارچ تک جواب جمع کرادیں اور اگر وہ خودآنا چاہیں تو21مارچ کو عدالت آسکتے ہیں۔جواب کے متن میں کہا گیاہے کہ سوئز عدالت کو خط لکھنا کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوایا جائے،ملک کے صدر کو کس طرح ایک غیرملکی مجسٹریٹ کے سامنے بھیجا جاسکتا ہے، جواب میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 8مارچ کو وزیراعظم کوخط لکھنے کا حکم واپس لیا جائے۔

No comments:

Post a Comment