کنگ خان، فرح خان کی فلم میں کام کرنے کیلئے راضی
ممبئی : کنگ خان پانچ سال بعد فرح خان کی فلم میں کام کرنے پر تیار ہو گئے۔ فلمی ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان اور فرح خان میں صلح ہو گئی ہے۔ دونوں کے درمیان تلخی اس وقت شروع ہوئی تھی جب شاہ رخ کا فرح خان کے شوہر شریش کندر سے ہو گیا تھا جھگڑا۔ لیکن اب شاہ رخ، فرح خان کی فلم ہیپی نیو ایئر میں کام کرنے پر ہو گئے ہیں تیار
No comments:
Post a Comment