addvertsement

19 Mar 2012

ریلوے میں کرپشن روکنے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے ریلوے کرپش کیس نمٹاتے ہوئے کرپشن کے مقدمات پر موثرکار روائی کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے مستقبل میں کرپشن روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ ریلوے کرپشن کیس میں محکمے کے وکیل نواز کھرل نے عدالت کو بتایا مقدمات کے آغاز کے وقت تین سو باسٹھ انجن خراب تھے ۔ جن میں سے زیادہ تر کی مرمت کردی گئی ہے۔ نئی ٹرین سروسز بھی شروع کی گئی ہیں۔ مزید ٹرین سروسز کے لیے جلد ٹینڈر جا ری کئے جائیں گے۔ چیف جسٹس نے کہا ریلوے کے سابق ملازمین کو پهنشن کی سہولت ریلیز پر ملنی چاہیے۔ ٹکٹوں کی چیکنگ کا نظام کمپوٹرائز کیا جائے۔تو پچیس فیصد کرپشن کم ہو جائے گی

No comments:

Post a Comment