addvertsement

19 Mar 2012

ودیا بالن نے فلم کہانی کی کامیابی پر پارٹی دیدی

ممبئی : بالی ووڈ کی زرا ہٹ کے اداکارہ ودیا بالن نے اپنی فلم کہانی کی کامیابی کی خوشی میں پارٹی دے ڈالی۔ ممبئی میں ہونے والی ودیا بالن کی پارٹی میں فلم کہانی کی کاسٹ سمیت دیگر فلمی ہستیوں نے کی شرکت۔ اور ودیا بالن نے کامیابی کا جشن منایا کیک کاٹ کر جس پر لکھا تھا سپر ہٹ کہانی۔ کہانی میں ودیا بالن نے ایک ایسی عورت کا کردار ادا کیا ہے جو کر رہی ہے لاپتہ شوہر کی تلاش۔

No comments:

Post a Comment