جاوید ہاشمی پاکستان تحریک انصاف کے صدر مقرر
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نےخان نے جاوید ہاشمی کو پی ٹی آئی کا صدر مقرر کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں مک مکا ہوچکا ہے،چیف جسٹس مہران بینک اسکینڈل کا ازخود نوٹس لیں ۔ اس موقع پر جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ وہ کسی فراڈ میں ملوث نہیں،یونس حبیب کے ساتھ صرف کاروباری معاملات تھے۔
No comments:
Post a Comment