addvertsement

19 Mar 2012

ریکھا چھوٹی اسکرین پر ڈانس رئیلٹی شو میں جج کے فرائض نبھائیں گی

ممبئی…این جی ٹی…با لی ووڈ کی فلمی نگری میں کئی دہا ئیوں سے اپنی سدابہا ر خوبصورتی سے لا کھوں لو گوں کو اپنا دیوانہ بنا نے والی لیجنڈری اداکارہ ریکھا عنقریب ایک ڈانس رئیلٹی شو میں جج کے فرائض اداکرتی نظر آئیں گی۔ امیتابھ بچن ،شاہ رخ خان اور سلمان خان جیسے سپر اسٹارز کے بعد اب ریکھا نے بھی چھو ٹی اسکرین پر آنے کا فیصلہ کر تے ہوئے Jhalak Dikhla Jaa نا می اس ڈانس رئیلٹی شو میں بطورِ جج شرکت کیلئے ہاں کر دی ہے۔ اس شو میں ریکھا کے ساتھ بالی ووڈ کی ایک اور ڈانس گرو دھک دھک گرل ما دھوری ڈکشٹ کو بھی جج کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment